Posts

Showing posts from March, 2022

RAAT OR ANDHERA

  رات کا مطلب صرف اندھیرے والی رات نہیں ہوتی.رات کے بعد ایک روشن اُجالا بھی آتا ہے ~~ ہانیہ احمر رات کا مطلب ہماری زندگی میں آئے ہوئے اندهیرے بھی ہوتے ہیں اور ہر رات کے    بعد صبح ایک روشنی خوشخبری اور نئی جستجو کے ساتھ آتی ہے    پیارا رب ہمیں ایک نیا موقع دے رہا ہوتا ہے جنت کی طرف سفر کے لی اور وہ صبح نیا مجاہدہ لاتی ہے مجاہدہ مطلب..؟ ہماری کوشش جنت کی طرف سفر کی.. تمہاری زندگی کی رات کی صبح جلد ہوگی..( ان شاءاللہ )میری پیاری شہزادیوں کیونکہ جو تم پر گزر رہی ہے وہ ایک آزمائش ہے اور ہمارا پیارا رب آزمائش میں ڈال کر ہی ہمیں اپنے قریب کرتا ہے اور پھر ہماری کامیابی پر ہمیں نعمتوں کی خوشخبری دیتا ہے ہمیں اپنا قرب نصيب کرتا ہے کیونکہ ہمارا پیارا رب ہمیں اپنی جنت کی وارث بنانا چاہتا ہے ( الحمدلله) پیارے الله کے قریب تو صرف پیارے اللہ کے دوست ہی ہو سکتے ہیں اور پیارے اللہ کی دوستی سے بہتر ہمارے لیے کیا ہوگا ایمان والے تو اللہ کی محبت میں شدید ہوا کرتے ہیں اور اپنے پیارے رب کی آزمائشوں کو خوشی خوشی قبول کرتے ہیں ہر آزمائش پر صبر سے کام لیتے ہیں اور ہر حال میں اپنے الله...

JANNAH!

 Make a plan for Jannah! Work for the Deen for the sake of Allah! Turn your pure intentions  into   actions Which becomes an inspiration for the whole ummah! The rewards of your action will keep ongoing. Which will carry on till hereafter. It will be recorded in your book of deeds as Sadaqah ae Jariyah! Which will turn into a path that will lead you to  Jannah! Gradually take your steps to seek the knowledge of Deen Age is just a number that won't be a barrier to fulfilling your dream Spend time and learn Quran  And Allah will make the path easy for you for the hereafter and in Duniya In sha Allah  ~~ Haniya ahmer

SABAR

صبر کا دامن نہ چھوڑے پیارے الله سے شکوے کرنے کے بجائے اسکی نعمتوں کا شکر ادا کرین.. "یہ دنیا تو مومن کے لیے قید خانہ ہے.". سب کچھ تو ہمیں نہیں مل سکتا لیکن اپنے آپ کو جنت کے قابل ضرور بنائیں.. الله کے احکامات کو پس پشت نہ ڈالیں اور نہ اپنے نفس کے پیچھے چلیں بس اپنے پیارے رب کے ہو جائیں پھر پیارا رب ہر وہ چیز دے گا جو ہمیں پسند ہے ہمارے لیے بہتر ہے.. اپنے آپ کو پیارے رب کی جنت کے قریب کرنے کی کوشش کریں.. اپنے رب کا ہروقت شکر ادا کریں.ہر معاملے میں صبر سے کام لیں ثابت قدم رہیں.. الله تعالی ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھیں.. آمین يارب العالمین ~ hania ahmer

QURAN A WAY OF LIFE

 Quran is a way of life ... An instruction manual to follow; its not something to put on upper shelf  in a cover for barakah in homes and just to keep it closed ... Its also not something to read in arabic and get  sawab for it ... By reading it you will get sawab but its a  instruction manual to read and apply in your life. It tells us how to live a life,do and don'ts .. it tells us how to follow the Islamic religion and to enter a path to Jannah 🌸  open and read the instructions instead of covering it or reading only in Arabic to get sawaaab...  ~hania ahmer