RABBI ALLAH
Wanna friendship of ALLAH SWT!? Really want ALLAH to love you!? How is it possible!? Is it so easy to become HIS friend? Would HE love you!? Answer of all questions is "YES " WHY NOT? Let's see what ALLAH wants us to do اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ بیشک اللّٰه انصاف کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ بے شک اللّٰه نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ بے شک اللّٰه ان سے محبت کرتا ہے جو بہت توبہ کرنے والے ہیں اور ان سے محبت کرتا ہے جو بہت پاک رہنے والے ہیں اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِيْنَ بے شک اللّٰه توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے وَاللّٰهُ يُحِبُّ الصَّابِـرِيْنَ اور اللّٰه صبر كرنے والوں کو پسند کرتا ہے اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُتَّقِيۡنَ بیشک اللّٰه پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے